ساڑھے 4 سال نہ جانے کيا کرتے رہے، آخری چند ماہ ميں حکومت پر افتتاح کا جنون سوار ہوگيا، آج وقت سے پہلے ہی وزيراعظم حويلياں پہنچ گئے، نامکمل موٹروے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر ریلوے نے رائیونڈ اسٹیشن کے نامکمل منصوبے کا افتتاح ملتوی کردیا۔
The post حکومت پر منصوبوں کے افتتاح کا جنون appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2L6EGoH
No comments:
Write comments