اس سال اب تک پاکستان سے کل 53 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جس میں 30 بچے بنوں ڈویژن میں متاثر ہوئے ہیں اور حکام کے مطابق ان میں 95 فیصد ایسے بچے سامنے آئے ہیں جن کے انگلیوں پر صرف نشان لگائے گئے ہیں اور اصل میں وائرس سے بچاؤ کے قطرے نہیں دیے گئے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2TdrJ1e
Wednesday, 7 August 2019
پاکستان میں پولیو کے پانچ نئے کیس: ’والدین بچوں کو سیاہی لگا دیتے ہیں لیکن قطرے نہیں پلواتے‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments