Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 16 October 2020

ضلع خیبر میں افغانستان جانے والے سامان کی گاڑیوں پر حملہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے ضلع خیبر میں فرنٹیئر روڈ پر افغانستان میں تعینات غیر ملکی افواج کے لیے سامان لے جانے والے ٹرالروں پر حملہ ہوا ہے جس سے ٹرالر اور ان پر لدی ہوئی گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے اس واقعے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/31dFdQa

No comments:
Write comments