جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کیے جانے کا دو سو چوبیس صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے جو کہ جمعے کی شام جاری کیا گیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ سنی سنائی باتوں پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس کے لیے ٹھوس شواہد چاہیں جو کہ اس ریفرنس میں موجود نہیں تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/35sS4iv
Friday, 23 October 2020
’صدر آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے‘ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments