گوادر انتظامیہ کے ایک اہلکار نے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حملے میں قافلے کی حفاظت پر مامور فرنٹیئر کور کی دو گاڑیاں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ان گاڑیوں پر بڑے اور چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/340ChIn
Thursday, 15 October 2020
بلوچستان: ضلع گوادر میں او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملے میں کم از کم چھ سکیورٹی اہلکار ہلاک
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments