Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday 2 January 2021

کورونا وائرس: پاکستان میں آکسیجن سلنڈر مہنگے اور نایاب، ’اہلیہ کو آکسیجن فراہم کرنے کے لیے 40 ہزار روپے قرض لے چکا ہوں‘

طبی ماہرین کے مطابق اس وقت پاکستان کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ کم ہی دستیاب ہے۔ جس وجہ سے ایسے مریضوں کو جن میں علامات زیادہ نہیں ہوتیں یا کم عمر لوگوں کو گھر ہی میں میں علاج کا مشورہ دیا جاتا ہے اور ان میں سے اکثر مریضوں کو آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/354B4zG

No comments:
Write comments