پولیس افسران اور سرکاری حکام اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کہ فوج یا پولیس کی وردی کی فراہمی اتنی آسانی سے دستیاب نہیں ہونی چاہیے کیونکہ اس کے غلط استعمال کے واقعات بھی ہوتے ہیں جہاں کبھی کوئی یہ یونیفارم پہن کر عوام کو لوٹتا ہے تو کوئی قتل سمیت دیگر جرائم کا ارتکاب کرتا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3pR6Msn
Monday, 4 January 2021
وردی پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا جوڑا گرفتار: تفریحی مقاصد کے لیے پولیس یا فوج کی وردی استعمال کرنے کے کیا اصول ہیں؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments