اگر آپ سوشل میڈیا صفحات پر نظر دوڑائیں تو آپ کو مختلف صفحات ایسے علاقوں کے بھی نظر آئیں گے جہاں دس سال پہلے تک انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں تھی۔ یہ صفحات بتدریج ایسے لوگوں کے بارے میں معلومات جانچنے کی تگ و دو میں مصروف ہیں جن کو کئی سال پہلے یا حال ہی میں اٹھایا گیا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3hDZu8l
Sunday, 3 January 2021
سوشل میڈیا: پاکستان میں جبری طور پر گمشدہ افراد کو واپس لانے میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا کردار کتنا اہم رہا ہے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments