پاکستان ایران سرحد کے قریب صوبہ بلوچستان کی تحصیل مشخیل کے بازاروں میں روز مرہ کے استعمال کی ایرانی اشیا کے علاوہ سمگل شدہ پیٹرول بھی ایسے ہی بِکتا ہے جیسے کہ کھانے کی چیز ہو۔ وہاں کے رہائشیوں کے مطابق تقریباً 85 فیصد لوگ سمگل شدہ تیل کا کاروبار کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے یہ بارڈر بند کر دیا تو زندگی ختم ہو جائے گی۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2MQbOac
Wednesday, 3 February 2021
بلوچستان میں تیل کی سمگلنگ: ’یہاں پانی، بجلی سڑک نہیں ہے لیکن سمگل شدہ ایرانی تیل کی فراوانی ہے‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments