پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخاب کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سنیچر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہی ہے تو ایسے میں کیا وزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان ایک نپا تلا قدم ہے یا یہ وزیر اعظم کو کسی بند گلی کی طرف لے کر جا رہا ہے؟
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3rcaf5I
Thursday, 4 March 2021
اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ: عمران خان کا نپا تلا قدم یا بند گلی کا راستہ؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments