الیکشن کمیشن پاکستان کے ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے پی ٹی آئی کے ارکان کی درخواست پر کہا کہ ' وڈیو میں پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔یہ تو چینل کا مؤقف ہے۔ جن 16 لوگوں کی بات بار بار کی جارہی ہے، ان کا نام بتائیں اور کمیشن کو دیں۔' انھوں نے کہا کہ 'مواد کے ساتھ ساتھ متعلقہ افراد کو فریق بنائیں جنہیں پیسوں کی آفر ہوئی ہے۔ جذبات سے نہیں قانون سے کام لیں۔'
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ejIzbz
Tuesday, 9 March 2021
الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے انتخاب کے خلاف درخواست: 'یہ تو ایک چینل کا مؤقف ہے۔ آپ ٹھوس ثبوت لے کر آئیں‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments