بدھ کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ن کے اراکین ایک دوسرے پر بجٹ کی بھاری بھرکم کاپیاں پھینکتے دکھائی دیے۔ اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ روحیل اصغر کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3grOiwv
Tuesday, 15 June 2021
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی، اسد قیصر کا تحقیقات کا اعلان
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments