Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday, 17 June 2021

گوجرانوالہ میں 'شرارتاً‘ ویڈیو کے ذریعے خواتین کو بھرے بازاروں میں ’ہراساں‘ کرنے والا شخص گرفتار

صوبہ پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر 'پرینک' ویڈیو یعنی مذاقیہ ویڈیوز کے ذریعے خواتین کو بھرے بازاروں میں ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص محمد علی کی گرفتاری کے بعد ان کا ایک ویڈیو پیغام جاری ہوا ہے جس میں وہ اپنے اس عمل پر معافی مانگ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ انھوں نے خواتین کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپنے فالورز کو بڑھانے کے لیے بنائی۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3wBORcK

No comments:
Write comments