Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 25 June 2021

سر میجر جیمز ایبٹ: ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے فوجی ڈپٹی کمشنر جو بھیس بدل کر عام لوگوں میں گھل مل جاتے

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر ایبٹ آباد میں کنٹونمنٹ بورڈ نے اپنے ہی بانی اور ایبٹ آباد شہر کی بنیاد رکھنے والے سر میجر جیمز ایبٹ کے پرانے اور تاریخی دفتر کو مسمار کر دیا ہے۔ اس اقدام کی مقامی طور پر شدید تنقید کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ’تاریخی عمارت کو مسمار کر کے شہر کی خدمت نہیں بلکہ شہر کو تباہ کیا گیا۔’

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3ja0F2d

No comments:
Write comments