لاہور میں پولیس نے ایک دینی مدرسے کے استاد اور سابق مہتمم کے خلاف اپنے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والے طالب علم نے پولیس کو بتایا انھوں نے لگ بھگ سنہ 2013 میں مدرسہ میں داخلہ لیا تھا اور مسلسل وہیں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3cPi8J6
Thursday, 17 June 2021
مدرسے کے استاد کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ: 'مایوس ہو کر اس واقع کی خود چوری ویڈیوز بنائیں'
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments