پنجاب کے شہر وزیرآباد میں موجود کالعدم تحریک لبیک کی مرکزی شوریٰ کی جانب سے لانگ مارچ کے شرکا کو جی ٹی روڈ خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے نزدیک واقع حامد ناصر چٹھہ پارک میں منتقل ہونے کو کہا گیا ہے۔ مفتی منیب کا کہنا ہے کہ ’ہم معاہدے کر کے چین کی نیند نہیں سو جائیں گے بلکہ اس کی چوکیداری کریں گے۔ یہ آغاز ہے اختتام نہیں ہے۔‘
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3Cxyxgk
Monday, 1 November 2021
تحریک لبیک کے کارکنوں کو جی ٹی روڈ سے ہٹنے مگر معاہدے پر عملدرآمد تک وزیرآباد میں رُکنے کی ہدایت
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments