Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 5 November 2021

تحریک لبیک دھرنا: پنجاب پولیس کی ناکامی پر پولیس کے سربراہ کو خط ’جب سادھوکی پر پولیس کو مار پڑ رہی تھی تو رینجرز اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے‘

کالعدم جماعت تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکا کو روکنے میں پنجاب پولیس کے حکام کی ناکامی سے متعلق پنجاب پولیس کے سربراہ کو خط لکھنے والے سب انسپکٹر خالد نواز کا کہنا ہے کہ پولیس حکام اپنی ناکامیوں کا احاطہ کرنے کی بجائے اس احتجاج میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے گھر تعزیت کے لیے جا کر ذاتی تشہیر حاصل کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/2ZV2cRW

No comments:
Write comments