گذشتہ روز کراچی میں کسٹمز، اے این ایف اور ضلعی انتظامیہ نے مل کر پاکستان میں غیر قانونی طور پر آنے والی شراب کی بوتلوں اور منشیات کو تباہ کیا تو وہاں اداکار عدنان صدیقی بھی موجود تھے۔ تاہم ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو اور تصویر نے پاکستان میں منشیات اور شراب کی بوتلوں کو تباہ کرنے کی روایت کے حوالے سے نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/3JxT9Jj
Monday, 3 January 2022
عدنان صدیقی کی سیلفی: کراچی میں منشیات اور شراب کی بوتلیں تباہ کرنے کی تقریب میں عدنان صدیقی کی تصویر وائرل، پاکستان میں شراب کی بوتلوں کو بیچا کیوں نہیں جا سکتا؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments