جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کے بارے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوا۔ اس اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا تھا جو کہ جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے سے متعلق تھا۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/32XlSXf
Thursday 6 January 2022
جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کا معاملہ: سپریم جوڈیشل کونسل نے سفارش کر دی
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments