Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Friday, 13 May 2022

شگرگڑھ میں سہولت کار نے اپنے ہی ڈکیٹ گینگ کے چھ افراد کو کیوں قتل کر دیا؟

پولیس کے مطابق ملزم اسامہ یونس نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ اشرف خان عرف ماما چنگڑسمیت اس کے پانچ ساتھیوں کو قتل کر دیا کیونکہ کچھ عرصہ قبل اس گینگ نے ملزم کے گھر ایک ڈکیٹی کی واردات انجام دی تھی جس میں گھر کے افراد کو یرغمال بنا کر 50 لاکھ وپے کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/aGEbVUz

No comments:
Write comments