وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے اتحادی اب تک مشکل معاشی فیصلوں پر گومگو کی کیفیت کا شکار ہیں۔ وزیر اعظم کی اپنی کابینہ کے اراکین کے ساتھ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد بھی کوئی واضح حکمتِ عملی سامنے نہیں آئی کہ حکومت معیشت کے شعبے میں کیا فیصلے کرنے جا رہی ہے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/LzqTdH2
Monday, 16 May 2022
شہباز شریف کی حکومت مشکل معاشی فیصلے لینے سے کیوں کترا رہی ہے؟
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments