Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday 22 May 2022

گجرات میں دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل، پولیس نے بھائی و چچا سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا

پنجاب کے ضلع گجرات کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنھوں نے دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دونوں مقتول بہنوں کا ایک سگا بھائی بھی شامل ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ بھی ہسپانوی شہریت کا حامل ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/erWd31o

No comments:
Write comments