Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 16 May 2022

گھوڑے پر استاد کی الوداعی تقریب، لگام اعلیٰ عہدوں پر فائز طلبا کے ہاتھ میں

چالیس سال کے بعد ریٹائرمنٹ پر راجہ شیر بابر خان کے سینکڑوں طالب علم جلوس کی شکل میں ان کو گھر لے کر گئے۔ ان کے گھوڑے کی لگامیں ان کے سابق شاگردوں نے تھامی ہوئی تھیں جن میں اعلیٰ فوجی اور سول حکام بھی شامل تھے۔ راجہ شیر بابر خان کے طالب علم کہتے ہیں کہ گلگت کے اس دور دراز علاقے کے اکثر لوگوں کو آج کسی مقام پر پہنچانے میں ان کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/TEhqdgL

No comments:
Write comments