
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ 26 اضلاع میں متاثرین مشکل صورتحال سے دوچار ہیں لیکن لسبیلہ میں لوگوں کی مشکلات دوسرے علاقوں سے کہیں زیادہ ہیں کیونکہ ضلع میں 75 رابطہ...