شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ’ہم صرف فیلڈ پر نظر آتے ہیں اور ہمیں سپرسٹار کہا جاتا ہے، اصل سپرسٹار پولیس ہے، پولیس کی قربانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں‘۔ ان کے مطابق ’اسی وردی میں ان کے والد نے پولیس کی 25 سال نمائندگی کی، ایک بار دھماکے میں وہ بہت زخمی بھی ہوئے۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/uerUd1p
Monday, 4 July 2022
شاہین آفریدی پولیس آفیسر بن گئے: ’قانون توڑنے والوں کے پولیس چھکے چھڑاتے رہے گی، شاہین آپ چھکے لگاتے رہیں۔‘
Similar Posts
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments