Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 29 August 2022

کاغان کی وادی مانور میں سیلاب سے تباہی: 'راشن چاہیے اور راستہ بھی'، متاثرینِ سیلاب کی خط کے ذریعے مدد کی اپیل

'راشن بھی چاہیے اور راستہ بھی'، عبدالرشید جب اپنے گاؤں کے بارے میں بتا رہے تھے تو ان کے چہرے پر پریشانی عیاں تھی۔ وہ بار بار کہتے کہ ان کی گاڑی بہہ گئی ہے اور ان کا گھر بڑے نالے کے دوسری طرف ہے، جہاں سے جمعے کے روز ایک بڑا سیلابی ریلا آیا تھا۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/7euC3UE

No comments:
Write comments