عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو اس وقت تک وہاں سے جانا نہیں چاہتی جب تک صورتِ حال واضح نہیں ہو جاتی۔ یہ کارکنان عمران خان کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کا علم ہونے کے بعد وہاں پہنچے ہیں۔
from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/rpgQ87M
Monday, 22 August 2022
بنی گالہ کا پہرا: 'یہ عمران خان کو گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کریں گے تو پورے پاکستان میں جنگ شروع ہو جائے گی‘
About GamesBlast99
Author Description here.. Nulla sagittis convallis. Curabitur consequat. Quisque metus enim, venenatis fermentum, mollis in, porta et, nibh. Duis vulputate elit in elit. Mauris dictum libero id justo.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Write comments