Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 18 August 2022

عمران خان کے پارلیمانی مستقبل کے لیے ’ممکنہ خطرہ‘ توشہ خانہ ریفرنس کیا ہے؟

عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس ریفرنس کی وجہ سے عمران خان کے سر پر بھی اُسی آئینی آرٹیکل کی تلوار لٹک رہی ہے جس کے تحت سابق وزیر اعظم نواز شریف عمر بھر کے لیے پارلیمانی سیاست سے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں بے دخل کر دیے گئے تھے۔

from BBC News اردو - پاکستان https://ift.tt/zwjWMgB

No comments:
Write comments