Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 26 February 2018

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد   

 کراچی: احتساب عدالت نے گیس کے ٹھیکوں کی مد میں کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔     

کراچی کی احتساب عدالت میں گیس کے ٹھیکوں میں 17 ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین، بشارت مرزا، جمیل انصاری، ایس ایس جی سی ایم ڈی زوہیرصدیقی، ملک عثمان، خالد رحمان اور شعیب وارثی سمیت 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : کرپشن کیس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین پر فرد جرم عائد

فاضل جج نے فردِ جرم پڑھ کر سنائی۔ ڈاکٹر عاصم حسین سمیت تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا جس پر عدالت نے 17مارچ تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا۔

واضح رہے کہ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن کے تین مقدمات درج ہیں اور اس سے قبل ان پر وزارت پیٹرولیم میں 462 ارب روپے کی کرپشن کیس میں بھی فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔

The post کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 11 ملزمان پر فردِ جرم عائد    appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2CpYBhU

No comments:
Write comments