Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 27 February 2018

مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور

ایبٹ آباد: ہائی کورٹ نے مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ میں ہوئی جس میں 25 ملزمان کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ گزشتہ سال مشال قتل کیس میں 57 گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : مشال قتل کیس میں گرفتار ایک اور ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

واضح رہے کہ 14 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہجوم نے طالب علم مشال خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا۔

The post مشال قتل کیس میں سزا یافتہ 25 ملزمان کی ضمانتیں منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2ossFRc

No comments:
Write comments