لاہور: ریلوے ٹریک پر ٹرين کي کھڑي بوگيوں ميں پراسرار طور پر آگ لگ گئي جس سے چار بوگیاں مکمل طورپرخاکستر ہوگئيں۔ ريسکيو حکام کے مطابق ہربنس پورہ کے قريب واقع ريلوے ٹريک پر موجود ٹرين کي پراني بوگياں اور مال گاڑي کي بوگياں موجود تھيں،جن ميں سے اچانک مسافر بوگيوں ميں آگ بھڑک اٹھي۔...
The post لاہور:ٹرین کی کھڑی بوگیوں میں پراسرارآگ ؛4 خاکستر appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2F0PeTi
No comments:
Write comments