Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 17 February 2018

غزہ سرحد پر بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ: مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی سرحدہ پر بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ اور اسرائیل کی سرحد پر بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ امدادی اہلکاروں نے زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید

تحقیقات کے مطابق اسرائیلی فوج کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا جبکہ حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔ واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے جنگی طیاروں اور ٹینکوں سے غزہ پر بمباری اور گولہ باری کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

2014 میں غزہ کی حکمراں جماعت حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ ہوئی تھی جس میں 2300 سے زائد فلسطینی شہید اور 70 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

The post غزہ سرحد پر بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2sBYCv5

No comments:
Write comments