اسلام آباد ميں پالتو کتوں کي کيٹ واک سے شہري خوب لطف اندوز ہوئے۔ جرمن شیفرڈز نے اپنے مالکوں کی خوب دوڑیں لگوائیں ۔ نسل، خوراک ،تربیت اوراہلیت سمیت کئی قسم کےمعیارپر پورا اترنے والوں کو انعام و اعزازا سے نوازا گیا۔ دیکھیے نورالامین دانش کی رپورٹ
The post جرمن شیفرڈزکی کیٹ واک نے دل جیت لیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2CtYv4u
No comments:
Write comments