سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او سوات کے مطابق زخمیوں کوسید وشریف اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جب کہ امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
The post سوات کے علاقے شریف آباد میں دھماکا، 7 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DXxmZ8
No comments:
Write comments