اسلام آباد:سپریم کورٹ نےہفتےاوراتوارکوبھی عدالت لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہاگیاہےکہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ عوام کوفوری اورجلدانصاف کی فراہمی کیلئےکیا۔ رجسٹرارآفس نےمتعلقہ عملےکوحاضررہنےکی ہدایات جاری کردی ہیں۔ حکم نامے میں کہاگیاہےکہ سپریم کورٹ کےہرشعبےکے4افسران اتوارکودستیاب رہیں۔حکمنامے کے تحت موبائل فون بندکرنےوالےمتعلقہ افسران کیخلاف کارروائی ہوگی۔ رجسٹرارآفس...
The post سپریم کورٹ کاانصاف کی فراہمی کےلیے بہترین فیصلہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GBg8m9
No comments:
Write comments