کائٹ سرفنگ کا ٹائٹل ہالینڈ کے سرفر نے جیت لیا، سمندر کی لہروں اور تیز ہوا سے نمٹنے کے دلچسپ مقابلے میں کیون لینگریر سب پر بازی لے گئے۔ جان جوکھم میں ڈالنے والے حیرت انگیز مقابلوں کی جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔
The post کائٹ سرفنگ، سمندر کی لہروں پر حیرت انگیز کرتب appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2nwgyCd
No comments:
Write comments