گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیاٹیم سے خطاب کرتےہوئے مریم نواز نے کہاہےکہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کونوٹسز کاسلسلہ شروع کردیاہے،یہاں جیلیں بھرجائیں گی لیکن نوازشریف کےوفادارساتھی ختم نہیں ہونگے۔ انھوں نے مزید کیاکہا،آپ بھی سنیئے۔
The post جیلیں بھرجائیں گی لیکن نوازشریف کےوفادارساتھی ختم نہیں ہونگے،مریم کادعوی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DWkzGq
No comments:
Write comments