Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 3 February 2018

میں بہت خطرناک اور برُا ہوں، عمران خان

 لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں بہت خطرناک اور برُا ہوں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور آمد پر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ ہیلی کاپٹر اخراجات کے معاملے پر کیا نیب کے سامنے پیش ہوں گے ؟ تو جواب میں عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں بہت خطرناک ہوں، بہت برُا ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ برطانیہ میں ناجائز دولت سےمتعلق قانون کانفاذہوگیاہے جب کہ تحریک انصاف نےشریفوں کی ایون فیلڈ جائیداد کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا،اب دیکھنا ہے کہ نوازشریف تحقیقات کواپنےاور اولاد کے خلاف عالمی سازش قراردیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: چیئرمین نیب نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لے لیا

واضح رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

The post میں بہت خطرناک اور برُا ہوں، عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2nEJl7b

No comments:
Write comments