Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 3 February 2018

کوئٹہ میں کوچ کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ: ناگ کے مقام پر کوچ کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ناگ کے مقام پر کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل  پر سوار 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ کوچ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردیا، پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے کوچ کے ڈرائیور کی تلاش بھی شروع کردی۔

The post کوئٹہ میں کوچ کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2BTB9F8

No comments:
Write comments