دیر : دير ميں لوارٹي ٹاپ پر برفاني تودے ميں دبے نور الدين کي لاش کو چھ روز بعد نکال ليا گيا، تاہم بيٹے کي تلاش کے ليے ريسکيو کا عمل اب بھی جاري ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
The post شدید برف باری،باپ بیٹے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2nMTWwN
No comments:
Write comments