اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں خطے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں خطے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ اجلاس میں کابل دہشت گرد حملوں کی مذمت بھی کی گئی۔
The post وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FEffba
No comments:
Write comments