Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Saturday, 3 February 2018

سونے کی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1333 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کی کمی سے 1333ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتہ کو تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب350 اور 300روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 56 ہزار 350 اور دس گرام48 ہزار 300روپے رہ گئی۔

 

The post سونے کی تولہ قیمت میں کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2BRrYoH

No comments:
Write comments