گزشتہ روز پی ایس ایل سیزن 3 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسین طلعت ملتان سلطانز کیخلاف میچ کے ہیرو نکلے۔ حسين طلعت نے چونتیس گيندوں پراڑتالیس رنز کي اننگ کھيلي، تين چھکے لگائے اور ٹيم کوايونٹ ميں پہلي کاميابي دلوادي ۔ ان کی شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیے
The post اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسین طلعت میچ کے ہیرو نکلے؛ویڈیو دیکھیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2GKMDxj
No comments:
Write comments