وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوازشریف سے جاتی امرا میں اہم مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے خصوصی طور پرجاتی امرا پہنچے اور ن لیگ کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی ملاقات میں شریک تھے۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور عوامی رابطہ...
The post نوازشریف سے وزیراعظم کی اہم ملاقات appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2r8azES
No comments:
Write comments