معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے دم مست قلندر کی طرز پر تحریک انصاف کے ليے نیا ترانہ ریکارڈ کرا دیا۔ نغمہ خاص طور پر مینار پاکستان کے جلسے کیلئے تیارکیا گیا ہے جو کارکنوں کا لہو گرمائے گا ۔
The post دم مست قلندرکی طرز پرراحت فتح کی آوازمیں پی ٹی آئی کا نیانغمہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2JEJ5hP
No comments:
Write comments