پیپلزپارٹی کےرہنما نبیل گبول نے فاروق ستارکوپیپلزپارٹی میں شامل ہونےکی دعوت دےدی۔ پیپلزپارٹی کے جلسےسے قبل میڈیاسے بات کرتےہوئےنبیل گبول نےکہاکہ فاروق ستارکودعوت دیتاہوں کہ ایف سی گراؤنڈ میں پیپلزپارٹی کےجلسےمیں آکر پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیں۔ انھوں نے مزید کہاکہ بلاول بھٹو اپنےنانا کی میراس کوقائم رکھنےکےلیے ایف بی ایریاجارہےہیں۔ پیپلزپارٹی کاجلسہ اردو بولنےوالوں...
The post نبیل گبول نے فاروق ستارکوآفردےدی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2r82HDf
No comments:
Write comments