وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہاہےکہ اہم قومی منصوبےکی تکمیل اورافتتاح پرخوشی ہے،ہم نےعوام سےکیے گئےوعدے پورےکیے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےٹنڈوجام کےقریب کنرآئل فیلڈ کاافتتاح کیا۔ان کے ہمراہ گورنر سندھ زبیراحمداورسینیٹرراحیلہ مگسی بھی موجودتھیں۔ وزیراعظم نےتقریب سےخطاب میں کہاکہ اہم قومی منصوبے کی تکمیل اورافتتاح پرخوشی ہے۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ ہم نےعوام سےکیے گئےوعدےپورےکیے۔منصوبوں کی تکیمل...
The post وزیراعظم نےٹنڈوجام کےقریب کنرآئل فیلڈکاافتتاح کردیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2jeWxxK
No comments:
Write comments