ملک کے مختلف شہروں میں سورج کا پارہ ہائی رہا، درجہ حرارت 40 سے بڑھ گیا، ایک طرف آسمان سے سورج آگ برسا رہا ہے دوسری جانب بجلی بھی کئی کئی گھنٹے مکھڑا نہیں کراتی، لوڈشیڈنگ کے باعث عوام مشکلات سے دوچار ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔
The post گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے عوام دہرے عذاب میں مبتلا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2r9HFEW
No comments:
Write comments