سابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاہےکہ بیس برس قبل جوہری دھماکےنہ کرنےکی صورت میں 5ارب ڈالر رشوت کی پیش کش ہوئی جو ٹھکرادی۔ عوام ووٹ کی طاقت سے پاکستان کی تقدیر بدلیں،نوازشریف کےساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ لاہورمیں یوم تکبیر کےحوالےسے کنونشن سے خطاب کرتےہوئے نوازشریف نے کہاکہ نوازشریف اورعوام کارشتہ 33سال پراناہے۔ میرارشتہ اورتعلق آج بھی آپ...
The post ووٹ کی طاقت سےپاکستان کی تقدیربدلو،نوازشریف appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xnqXHW
No comments:
Write comments