لارڈز ٹیسٹ میں جیت پر کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ خوشی کا اظہار کرنے کے لئے بے قرار ہوگئے۔جب کسی نے نہیں پوچھا تو خود ہی دل کا حال اپنی زبان میں بیان کردیا۔ ہوم آف کرکٹ میں پاکستانی کرکٹرز اپنے بچوں کے ساتھ انجوائے کرتے رہے۔
The post لارڈزٹیسٹ: کپتان کا بیٹا بھی کپتان نکلا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xnsduI
No comments:
Write comments